سیتلا کے داغ
قسم کلام: اسم جمع
معنی
١ - وہ نشانات جو چیچک کے چھالوں کے کھرنڈ جھڑنے کے بعد جسم پر رہ جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم جمع ١ - وہ نشانات جو چیچک کے چھالوں کے کھرنڈ جھڑنے کے بعد جسم پر رہ جاتے ہیں۔